پاک بحریہ
ٹینڈر نوٹس
کمانڈر نارتھ سٹیبلشمنٹ پی این ایس پنجاب لاہور
1- کمانڈر نارتھ سٹیبلشمنٹ پی این ایس پنجاب لاہور مالی سال 2025-2026 کے لیے یونیفارم اور متفرق اشیاء کی فراہمی کے لیے منظور شدہ فرموں/سپلائرز سے سیل بند ٹینڈر/پیشکشیں وصول کرنا چاہتی ہے۔
2- کمانڈر نارتھ سٹیبلشمنٹ پی این ایس پنجاب لاہور کے ساتھ رجسٹرڈ (کم از کم سال 2004 سے) اور انکم ٹیکس/سیلز ٹیکس نمبر رکھنے والے سپلائرز/فرمز مندرجہ ذیل شرائط کے مطابق ٹینڈر کے لیے اہل ہوں گے:
- ٹینڈر فارم 24 جون 2025 سے 07 جولائی 2025 کے دوران صبح 09:00 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک دفتر ہذا سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
- مکمل شدہ ٹینڈرز مورخہ 08 جولائی 2025 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
3- ٹینڈرز 08 جولائی 2025 کو صبح 11:00 بجے کمانڈر نارتھ سٹیبلشمنٹ پی این ایس پنجاب لاہور کے دفتر میں کھولے جائیں گے۔
4- مزید معلومات کے لیے دفتری اوقات میں دفتر ہذا سے رابطہ کریں۔
PID(I)8844/24
کمانڈر نارتھ سٹیبلشمنٹ پی این ایس پنجاب لاہور
کمانڈر نارتھ سٹیبلشمنٹ، پی این ایس پنجاب، بحریہ کمپلیکس، والش روڈ، لاہور
📞 فون نمبرز:
042-66960478 / 0347-6993495

Govt Scrap Auction: Office/Steel/Vehicle Items | Chashma Barrage, Mianwali (Tender 02/2025)

S.NO | TITLE | DETAILS |
---|---|---|
1. | Published Date | 21 June 2025 |
2. | Last Date to Apply | MENTION IN ADVERTISMENT |
3. | Newspaper Name | jang |