ٹینڈر نوٹس
از دفتر کمانڈنٹ ایم ایس شیخ خلیفہ بن زاید النھیان ہسپتال اے کے سی ایم ایچ راولا کوٹ
نمبر: 948 /سول / سنور 2025
مورخہ: 22 مئی 2025
ہسپتال ہذا کے لیے مالی سال 26-2025 کے دوران بذیل خریداریوں کے لیے ٹینڈر مطلوب ہیں۔
مختص بہت اور تفصیل
#: | اشیاء | مختص رقم |
---|---|---|
1 | تازه خشک راشن | 24 ملین |
2 | لوکل پر چیز ادویات برائے سرکاری ملازم | 10 ملین |
3 | کیس سلنڈر (LPG) | 3 ملین |
شرائط اور تفصیلات
شرط نمبر | تفصیل |
---|---|
1 | ٹینڈر AJK PPRA رولز 2017 کی شق نمبر 36 (A) کے تحت واحد لفافہ جاتی ہوگا۔ ہر بولی ایک واحد لفافہ پر مشتمل ہوگی، جس میں مالی تجویز اور تکنیکی تجویز (اگر کوئی ہو) علیحدہ علیحدہ شامل ہوں گی۔ موصول ہونے والے تمام ٹینڈر کھولے جائیں گے اور ان کا جائزہ درج شدہ دستاویزات کے مطابق لیا جائے گا۔ |
2 | خریداری Bidding Document، جس میں تمام شرائط و ضوابط درج ہیں، مبلغ 3,000 روپے بطور ٹینڈر فیس (ناقابل واپسی) کے عوض، ہسپتال کے سٹور پر نٹنڈنٹ آفس رابطہ نمبر 0342-1512116 سے دن 10:00 بجے تک بذریعہ درخواست حاصل کیا جا سکتا ہے۔ |
3 | ٹینڈر مقررہ تاریخ کو دن 10:00 بجے تک جمع کروائے جائیں گے اور تکنیکی پیشکش اُسی دن 11:00 بجے بولی دہندگان یا ان کے نمائندگان کی موجودگی میں کھولی جائیں گی۔ |
4 | کال ڈیپازٹ بنام کمانڈنٹ ایم ایس ہسپتال بذریعہ اصلی مالی پیشکش کے ساتھ جبکہ تکنیکی پیشکش کے ساتھ خفیہ رقم کا اندراج لازمی ہے۔ |
5 | ٹینڈر میں حصہ لینے والی فرم کو 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر بیانِ حلفیہ شامل کرنا ضروری ہوگا کہ وہ حکومت پاکستان یا آزاد کشمیر کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری ادارے سے بلیک لسٹ نہیں ہے۔ |
6 | کال ڈپازٹ کی رقم حسب ذیل ہوگی: ■ تازه خشک راشن: 720,000/- ■ لوکل پر چیز ادویات: 300,000/- ■ کیس سلنڈر (LPG): 90,000/- |
7 | یہ ٹینڈر AJK PPRA ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے، اور بعد از منظوری مجاز اتھارٹی Evaluation رپورٹ اور Award of Contract بھی اپلوڈ کیا جائے گا۔ |
ٹینڈر کشادگی کی تاریخیں
#: | اشیاء | تاریخِ کشادگی |
---|---|---|
1 | تازه خشک راشن | 11 جون 2025 |
2 | لوکل پر چیز ادویات | 12 جون 2025 |
3 | کیس سلنڈر (LPG) | 13 جون 2025 |
کمانڈنٹ / ایم ایس
شیخ خلیفہ بن زاید النھیان ہسپتال / اے کے سی ایم ایچ راولا کوٹ
AJK PD 85-N/05/2025
Email: anjumkiani11i@gmail.com

S.NO | TITLE | DETAILS |
---|---|---|
1. | Published Date | 24 MAY 2025 |
2. | Last Date to Apply | MENTION IN ADVERTISMENT |
3. | Dept:/Newspaper Name | Jang |